نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سرینگر سمیت وادی کے دیگر چھوٹے اور بڑے شہروں میں ہندوستان مخالف مظاہرے جاری ہیں اور سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں بہت کشمیری زخمی ہو گئے۔
دوسری طرف کپواڑہ ضلع میں نامعلوم مسلح افراد کی طرف سے ہندوستانی فوج کے قافلے پر ہوئے حملے میں 3 فوجی زخمی ہو گئے۔ سرینگر کے ہسپتال انتظامیہ نے بتایا ہے کہ ہندوست ...
سرین گیس سے ملتے جلتے مواد سے ملے ميزائلوں سے صوبہ ادلب کے خان شیخون شہر پر حملہ کیا۔
شامی حکومت کے مخالفین اور دہشت گردوں نے ان جنگی طیاروں کو شام اور روس سے متعلق بتایا تھا۔
دہشت گردوں نے اسی طرح دعوی کیا کہ ان حملوں میں کم از کم 60 افراد ہلاک اور 200 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ یہ ایسی حالت میں ہ ...